ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر عمر جہانگیر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
پیر 14 اگست 2017 21:58
(جاری ہے)
اس موقع پر اعلیٰ انتظامی افسران بھی ان کے ہمراہ تھے، انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا ، فرداً فرداً مریضوں سے مزاج پرسی کی اور ڈاکٹروں سے ان کے فرائض اور مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے استفسار بھی کیا۔
اور تعمیراتی کام کے حوالے سے موقع پر موجود افسران کو ہدایت دی اور مریضوں کو جشن آزادی کے حوالے سے مٹھائی بھی تقسیم کی۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چکوال شجاع قطب بھٹی نے دارالامان کا دورہ کیا ۔ ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر لاوہ، تلہ گنگ ، کلر کہار اور چکوال کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر راجہ تنویر صفدر اور ڈی ایم او چکوال بھی تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.