پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،2کلوگرام سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج

پیر 14 اگست 2017 21:47

فیصل آباد ۔14اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2017ء) تھانہ مدینہ ٹائون اور منصور آباد پولیس نے مختلف جگہوں پرچھاپہ مارکربدنام زمانہ منشیات فروش ملزمان شہباز مسیح اور عباس علی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی2.

(جاری ہے)

150کلو گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے،تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹائون پولیس نے 204 ر ب سے ملزم شہباز مسیح کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1.100کلوگرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ تھانہ مدینہ ٹائون میں درج کرلیا،تھانہ منصور آباد پولیس نے کشمیر چوک جھمرہ روڈ سے ملزم عباس علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1.050کلوگرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ تھانہ منصور آباد میں درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :