خانیوال ،اشتہا ری کو پنا ہ دینے پر نوجوا ن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پیر 14 اگست 2017 21:46

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اگست2017ء)اشتہا ری کو پنا ہ دینے اور سہولت کار ی کا کر دار ادا کر نے پر نوجوا ن کے خلاف مقدمہ درج ، تفصیل کیمطابق پولیس تھانہ صدر کو مخبر نے اطلا ع دی کہ مقدمہ 504/3کا اشتہا ری محمد بلا ل اس وقت نواحی گائو ں 45/10-Rمیں اپنے کزن اسلم کے گھر موجود ہے ۔

(جاری ہے)

اگر فوری ریڈ کیا جائے تو پکڑا جا سکتا ہے پولیس نے ریڈ کیا تو اسلم نے آوا ز لگا ئی بلا ل بھا گ جائو پولیس آگئی ہے ۔ ملزم کو پنا ہ دینے اور اُسے فرار کر وانے میں مدد دینے پر محمد اسلم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانو نی کارروائی شروع کر دی ہے ۔