قلات میں 70واں یوم آزادی کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی

پیر 14 اگست 2017 21:45

․قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2017ء) قلات میں 70واں یوم آزادی کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء قلات کے مختلف شاہراہوں پر چکر لگائے اس موقع پر ریلی کے شرکا ء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے اور پاکستان ہمارے ہے کے نعرے لگائیں ریلی کی قیادت پی ٹی آئی کے رہنماء سمیع اللہ لانگو نے کی ریلی قلات بازار کے مختلف سڑکوں پر چکر لگا کر مڈوے پہنچ کر اختتام پزیر ہوگیا۔