لالہ موسیٰ، تھانہ بھاگٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 1نوجوان جاں بحق ،1شدید زخمی

پیر 14 اگست 2017 19:58

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2017ء) تھانہ بھاگٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 1نوجوان جاں بحق جبکہ 1شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صاحبو وال (گجرات )کا نوجوان لڑکاعاقب اپنے دوستوں کے ہمراہ مل کر دربار حاجی محمد نوشہ قادری کے مزار پرجاتے ہوئے موٹر سائیکل کیکر کے درخت سے ٹکرا کر حادثہ کا شکار ہو گیا اور موقع پر ہی جانبحق جبکہ ساتھی شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر عزیز بھٹی ہسپتال گجرات ریفر کر دیا گیا۔