رکن قومی اسمبلی اسد عمر کنونشن سنٹر میں یوم آزادی تقریب میں شریک نہ ہوسکے

پیر 14 اگست 2017 14:25

رکن قومی اسمبلی اسد عمر کنونشن سنٹر میں یوم آزادی تقریب میں شریک نہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اگست2017ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے منتخب رکن قومی اسمبلی اسد عمر کنونشن سنٹر میں یوم آزادی کی قومی تقریب میں شریک نہ ہوسکے۔

(جاری ہے)

اسد عمر کا تعلق اپوزیشن کی دوسری بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ اسلام آباد میں پرچم کشائی کی قومی تقریب ہوئی مگر اسلام آباد سے منتخب رکن قومی اسمبلی اسد عمر شریک نہ ہوسکے۔