متحدہ عرب امارات کا موسم اگلے دو ہفتوں کے لیے گرم اور مرطوب رہے گا

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 14 اگست 2017 13:37

متحدہ عرب امارات کا موسم اگلے دو ہفتوں کے لیے گرم اور مرطوب رہے گا
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اگست2017ء) متحدہ عرب امارات کےمیڑیولوجی اور سسمیالوجی کے نیشنل سینٹر کا کہنا ہے کہ اگلے دو ہفتوں میں آپکو مزید گھروں میں ہی رہنا ہو گا کیونکہ مزید دو ہفتوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

ساحل سمندر کے پاس درجہ حرارت 41 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ ، پہاڑوں پر 34 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ اور اندرونی علاقوں میں 44 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ ساحل سمندر 65 سے 85 فیصد ، پہاڑ 35 سے 55 فیصد اور اندرونی علاقے 55 سے75 فیصد مرطوب رہیں گے۔

متحدہ عرب امارات کا موسم اگلے دو ہفتوں کے لیے گرم اور مرطوب رہے گا

متعلقہ عنوان :