وزیر اعظم لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی تعینات کردیا گیا

سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کی منظوری دے دی، عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا،امیر مقام ،عرفان صدیقی ،سردارمہتاب اور جام معشوق مشیر مقرر

پیر 14 اگست 2017 00:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اگست2017ء) چ شاہد خاقان عباسی نے سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی ، سرتاج عزیز کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سرتاج عزیز کی تعیناتی کی منظوری دی ۔ سرتاج عزیز کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا ۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی تعینات کردیا گیا جبکہ امیر مقام ،عرفان صدیقی ،سردارمہتاب اور جام معشوق بھی مشیر مقرر کردیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :