آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کیلئے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا

اتوار 13 اگست 2017 22:40

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) آئی ایس پی آر نے اتوار کو یوم آزادی کیلئے خصوصی ملی نغمہ جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

نغمہ ’’اے وطن تیرا بھلا ہو‘‘ پاکستان کی افواج کی ملکی سرحدوں کی حفاظت کیلئے حربی تیاریوں کے ساتھ ساتھ عوام کی اپنے مادر وطن کیلئے گہری محبت کے اظہار کی عکاسی کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :