لاہور کی تمام سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا

اتوار 13 اگست 2017 22:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2017ء) 14 اگست کی مناسب سے ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور کی تمام سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ کمشنر لاہور عبدا خان کا کہنا ہے کہ 70 ویں یو میں آزادی کو پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا اور اس حوالے سے تمام سرکاری عمارتوں کو سجایا گیا ہے ان عمارتوں میں واپڈا پائوس، پنجاب اسمبلی، ٹائون ہال سمیت دیگر عمارتیں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :