کوئٹہ، پک اپ الٹنے سی20 سے زاہدافرادزخمی

اتوار 13 اگست 2017 22:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2017ء) خالق آباد جوہان شاہ مردان کے ایریا میں پک اپ الٹنے سے 20 سے زاہدافرادزخمی ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق آج جوہان پکنک منانے جانیوالی پک اپ واپس خالق آباد آرہی تھی کہ شاہ مردان کے ایریامیں موڑکاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے باعث تمام افراد زخمی ہوئے چار تشویشناک زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کردیاباقی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :