نوازشریف مکمل طور پر پھنس چکے ہیں ، (ن) لیگ خوش فہمی میں مبتلا ہے ، کسی ادارے پر الزام لگانے سے پہلے خود کو دیکھنا چاہیے ، میاں صاحب واضح کریں وہ کرنا کیا چاہتے ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید نوید قمر کی نجی ٹی وی سے گفتگو

اتوار 13 اگست 2017 22:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید نوید قمر نے کہا کہ نوازشریف مکمل طور پر پھنس چکے ہیں ، (ن) لیگ خوش فہمی میں مبتلا ہے ، کسی ادارے پر الزام لگانے سے پہلے خود کو دیکھنا چاہیے ، میاں صاحب واضح کریں وہ کرنا کیا چاہتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ نوازشریف مکمل طور پر پھنس چکے ہیں ، (ن) لیگ خوش فہمی میں مبتلا ہے ،سب کو مل کر سوچنا ہوگا کہ ملکی مفاد میں کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسی ادارے پر الزام لگانے سے پہلے خود کو دیکھنا چاہیے ، کسی کو بچانے کیلئے پارلیمنٹ اور جمہوریت بچانے کی بات درست نہیں ، میاں صاحب واضح کریں وہ کرنا چاہتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :