قومی وبین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنیوالے طلبہ کو تمغوں اور عزازات سے نوازاجائیگا، جشن آزادی کی تقریب کے موقع پر چینی اساتذہ ،قومی نغمے پیش کریں گے ، شیخ لجامعہ کراچی ڈاکٹر محمد اجمل خان خطاب کریں گے

اتوار 13 اگست 2017 22:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) آئی این پی )جامعہ کراچی کے مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب کے موقع پر چینی اساتذہ ،قومی نغمے پیش کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شیخ لجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان اور مشیر امورطلبہ سید عاصم علی خطاب بھی کریں گے۔علاوہ ازیںایسے طلبہ جنہوں نے جامعہ کراچی کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی اور جامعہ کراچی کانام روشن کیاانہیں تمغوں اور اعزازات سے بھی نوازاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :