لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے
تازہ ترین : 1

لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء)مختلف واقعات میں شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس نے فیصل کو43لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر شیر زمان اور تھانہ سٹی پسرور میں عبدالروف کو6لاکھ75ہزار روپے کا بوگس چیک دینے والے طاہر طفیل کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
وقت اشاعت : 13/08/2017 - 21:01:25

اپنی رائے کا اظہار کریں