سیالکوٹ ، بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مقدمہ درج
تازہ ترین : 1

سیالکوٹ ، بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مقدمہ درج

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ موضع ڈھلے والی میں پولیس نے ایس ڈی او گیپکو شہباز کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے شخص اکرم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/08/2017 - 21:01:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں