ْچین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کی وزیراعظم ہائوس آمدشاہد خاقان عباسی نے استقبال کیا

اتوار 13 اگست 2017 21:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کا وزیراعظم ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ان کا استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ وزیراعظم ہائوس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کیلئے پہنچے تو شاہد خاقان عباسی نے ان کا استقبال کیا ۔

متعلقہ عنوان :