ْ14اگست کی رات دالبندین کرکٹ گراونڈ میں جشن بلوچی نامور گلور کار اپنی فن کا مظاہرہ ..
تازہ ترین : 1

ْ14اگست کی رات دالبندین کرکٹ گراونڈ میں جشن بلوچی نامور گلور کار اپنی فن کا مظاہرہ کرینگے

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء)14اگست کی رات دالبندین کرکٹ گراونڈ میں جشن بلوچی نامور گلور کار اپنی فن کا مظاہرہ کرینگے ذرائع کے مطابق جشن آذادی کے سلسلے میں دالبندین کرکٹ گراونڈ میں بلوچی نامور گلوکار عارف بلوچ ،شاہجان داودی اور ضلع کے مقامی گلوکار اپنی فن کا مظاہرہ کرینگے اور 14اگست کے دن دالبندین میں مختلف سیاسی پارٹیز اور بابائے چاغی پینل کی جانب سے ریلی نکالی جائیگی اور چاغی ٹیکوانڈو کلب ،کرکٹ ٹورنامنٹ ،فٹبال،اور والی بال کے پروگرامز بھی منعقد ہونگے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/08/2017 - 21:00:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں