میرپورخاص ضلع کے خصوصی افراد کی دو روزہ تربیت کا انعقاد
اتوار 13 اگست 2017 20:10
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز میرپورخاص ڈویزن عبدالباقی بھمبرو نے کہا کہ معذور افرادکو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے دنیا میں ٹیسٹ کیس کے طور پر بنا کر بھیجا ہے کہ ہم ان معذور افراد سے کس طریقے اور رویئے سے پیش آتے ہیں اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم معذور افراد سے پیار و محبت کریں اور ان سے ہمدردی کے ساتھ پیش آئیں ۔
انہوںنے مزید کہا کہ محکمہ کی جانب سے جن معذور افراد کو پڑھنے لکھنے کا شوق ہے انہیں پرائیویٹ اسکولز میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے مفت اسکولی ڈریس اور کورس مفت فراہم کیا جائیگا ، اس کے علاوہ اسکول انتظامیہ کو معذور افراد کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات غلام رضا کھوسو نے محکمہ کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ محکمہ اطلاعات میرپورخاص نے ہمیشہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے توسط سے معذور افراد کی آواز بن کر حکومت اور انتظامیہ تک پہنچانے میں اپنا فعال کردار ادا کیا ہے اور کرتا رہیگاکیونکہ محکمہ اطلاعات سندھ نے حکومت اور عوام کے درمیاں پُل کا کردار ادا کر رہا ہے ۔ تربیتی پروگرام سے اخوت اسلامک بینک کے برانچ مینیجر بلاول کھوسو نے کہا کہ اگر کوئی معذور اپنا کاروبارکرنا چاہے تو اخوت اسلامک بینک کی جانب سے معذورین کو بلاسود 20 سے 25ہزار تک قرضہ دیا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.