عام انتخابات کا ماحول بن رہا ہے، غنویٰ بھٹو
دشمن وہی ہیں جنہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے اقتدار پر ڈاکا ڈالا،گھر والوں کو جلا وطن ہوکر رہنے پر مجبور کیا، پریس کانفرنس
اتوار 13 اگست 2017 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک میں کرپشن کی بات کررہے ہیں لیکن اصل خرابی نظام میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناح کو انتخابات میں ہرایا گیا، اسی طرح مجھے بھی ہرایا گیا اور اگر مستقبل میں ذوالفقار جونیئر اور فاطمہ نے انتخابات میں حصہ لیا تو وہیں قوتیں انہیں بھی ہرائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اقتدار پر امیروں کا قبضہ ہے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ غربت ہے جب تک امیروں کو باہر دھکیلا نہیں جاتا تب تک نظام درست نہیں ہوگا اور غربت ختم نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں حکمران، بیورو کریسی اور اسٹیبلشمنٹ پریشان ہیں جب تک وہ اقتدار میں رہیں گے تب تک عوام پستے رہیں گے، حکمرانوں کو عوام کے محرومیوں اور غربت پر شرم آنے چاہیے، ہمارا مقابلہ ایسے حکمراوں کے ساتھ ہے جنہوں نے نظام اور معاشرے کو بگاڑ دیا ہے جو اجتماعیت کے بجائے انفرادیت کا شکار ہیں، ان میں وفاداری اور خلوص کے بجائے انا پرستی آگئی ہے تو خود کے بارے میں سوچتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.