آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کے موقع پرخصوصی نغمہ جاری کردیا

اتوار 13 اگست 2017 20:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے یوم آزادی کے موقع پرخصوصی نغمہ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی طرف سے یوم آزادی پر’’اے وطن تیرابھلاہو‘‘کے عنوان سے جاری کیاگیاخوبصورت نغمہ شفقت امانت علی نے گایاہے۔

متعلقہ عنوان :