چکوال میں جشن آزادی سٹوڈنٹ کنونشن (آج) ہوگا
تازہ ترین : 1

چکوال میں جشن آزادی سٹوڈنٹ کنونشن (آج) ہوگا

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) اسلامی جمیعت طلباء کے زیر اہتمام جشن آزادی سٹوڈنٹ کنونشن (آج) پیر کو شام پانچ بجے چکوال پریس کلب میں ہوگا۔ کنونشن کے بعد آزادی ریلی نکالی جائے گی۔ ناظم اسلامی جمیعت ضلع چکوال طلحہ منیر نے اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ سٹوڈنٹ آزادی کنونشن ہائیڈ پارک چکوال پریس کلب میں ہوگا۔
وقت اشاعت : 13/08/2017 - 20:00:07

اپنی رائے کا اظہار کریں