اوتھل کے قریب ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

اتوار 13 اگست 2017 19:41

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء) اوتھل کے قریب ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق اتوار کو اوتھل کے قریب واقع پکنک پوائنٹ کھرڑی ندی میں پکنک پرجانیوالا کراچی کانوجوان ظہور برفت ڈوب کرجاں بحق ہو گیا نوجوان کی نعش ایدھی ایمبولنس کے ذریعے DHQہسپتال منتقل کردی گئی والے 26سالہ نوجوان کاتعلق کراچی کے علاقہ نیوگولیمار سے ہے لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثائ کے حوالے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :