Live Updates

لاہور، تحریک انصاف کے سینئر و مرکزی رہنما آج جشن آزادی کا کیک کاٹیں گے

اتوار 13 اگست 2017 19:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر و مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری اور ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر غلام محی الدین دیوان و دیگر پارٹی لیڈر 14اگست ،بوقت 10.00صبح ، کشمیری رہنما عرفان عباسی کی رہائش گاہ کشمیر سٹریٹ ، کاکا پان شاپ ، عقب جنرل ہسپتال میں جشن آزادی کا کیک کاٹیں گے �

(جاری ہے)

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات