بلوچستان کے علاقوں قلات، گیدار، سوراب اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اتوار 13 اگست 2017 19:20

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء) بلوچستان کے علاقوں قلات، گیدار، سوراب اورملحقہ علاقوں میں اتوار کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی اوراس کا مرکزقلات کے جنوب مشرق میں زمین کی 25کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے فوری طورپر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :