بلوچستان حکومت کا روس سے خریدا گیا ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر کوئٹہ پہنچ گیا
تازہ ترین : 1

بلوچستان حکومت کا روس سے خریدا گیا ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر کوئٹہ پہنچ گیا

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء)بلوچستان حکومت کا روس سے خریدا گیا ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر کوئٹہ پہنچ گیا اطلاعات کے مطابق حکومت بلوچستان نے روس سے ایک ہیلی کاپٹر خریدا تھا جس کو کوئٹہ پہنچا دیا گیا 28 نشستوں والی ہیلی کاپٹر1 ارب67 کروڑ روپے میں خریدا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/08/2017 - 19:11:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں