تحر یک انصاف کی ا ین اے 120 میں الیکشن مہم کے سلسلے میں سرگرمیاں تیز

اتوار 13 اگست 2017 19:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2017ء) پاکستان تحر یک انصاف نے حلقہ این اے 120 میں الیکشن مہم کے سلسلے میں اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور اس سلسلے میں تحریک انصاف کے مر کزی قائدین چوہدری محمدسرور،عبد العلیم خان،شفقت محمود،میاں محمودالرشید،ولید اقبال،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر آج بروز ( پیر ) کو رات7بجکر30منٹ پر پھولوں والی مارکیٹ شاہ پور روڈ نائن سکھ چوک میں رحمت حویلی اینڈ شادی ہال میں جلسے عام سے خطاب کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :