نوازشر یف کی تقر یر ادارو ں سے و اضح ٹکروکا پیغام تھا: ڈاکٹر شاہد صد یق

پاکستان حا صل کر نے کیلئے جتنی محنت کی گئی آ ج اسے تر قی یا فتہ ملکو ں کی صف میں کھڑا ہو نا چاہیے تھا وقت آ گیا کر پٹ ‘ چور ‘ لٹیرے‘ غنڈے اور بد معا ش سیا ستدانو ں کو عوام مستر د کر دیں: رہنما پی ٹی آئی

اتوار 13 اگست 2017 19:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2017ء) سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف ایک دن کی کا ل پر جتنا بڑا اجتماع کرتی ہے ن لیگ کی پورے ہفتہ کی تیار کے باو جو د جتنے لو گو ں کی تو قع تھی اس سے کہیں کم لو گو ں نے شر کت کر کے نا کام لیگ کی ریلی کو مستر د کر دیا ہے لاہورمیں نوازشر یف کی تقر یر ادارو ں سے و اضح ٹکروکا پیغام تھا اقتدار خا تمے کے سا تھ ہی ن لیگ کے قیا دت ہوس با ختہ ہو چکی ہے نواز شریف تقریرو ں میں جس معصو میت کا نا ٹک کر تے رہے عوام اسے اچھی طرح جانتی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پار ٹی آ فس میں 70یوم آزاد ی کے حوالے سے کیک کا ٹنے کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا پاکستان کے حصو ل کیلئے جو لو گو ں نے قر بانی پیش کی گئی ان کی روحیں آ ج ہم سے مطا لبہ کررہی ہیں اس ملک کو کر پشن کر نے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا پاکستان حا صل کر نے کیلئے جتنی محنت کی گئی آ ج اسے تر قی یا فتہ ملکو ں کی صف میں کھڑا ہو نا چاہیے تھا مگر افسو س در افسو س آ ج پور ی قوم کو آئی ایم ایف کا مقرو ض اور غلام بنا دیا گیا ہے ملک پر حکمرانی کر نے والے خا ندار ن اپنے بچو ں کو بیرو ن ملک کارو بار کراتے ہیں اور وہ بھی اقتدار کے خاتمے کے سا تھ ہی بیرو ن ملک چلے جاتے ہیں انہیں عوام سے صرف ووٹ کے حصو ل کیلئے ہمدردی ہو تی ہے انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف واحد جماعت ہے جس کے لیڈرو ں کے کاروبار بھی پاکستان میں ہیں اور ان کا جینا مر نا بھی پاکستان کے سا تھ ہیں انہو ںنے کہا وقت آ گیا ہے کہ کر پٹ ‘ چور ‘ لٹیرے‘ غنڈے اور بد معا ش سیا ستدانو ں کو عوام مستر د کر دیں۔

(جاری ہے)

ن نہیں بلکہ نامعلوم لیگ اور پیپلز پارٹی کا دور ختم ہو گیا ہے اب کے خو بصور ت نعرو ں سے عوام بے و قو ف نہیں بنیں گے ۔حلقہ این اے 120میں تحریک انصا ف نامعلوم لیگ کو عبر تناک شکست دے گی

متعلقہ عنوان :