جامعہ کراچی، قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو ..
تازہ ترین : 1

جامعہ کراچی، قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو تمغوں اور عزازات سے نوازاجائے گا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) جامعہ کراچی کے مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب کے موقع پر چینی اساتذہ ،قومی نغمے پیش کریں گے ۔اس موقع پر شیخ لجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان اور مشیر امورطلبہ سید عاصم علی خطاب بھی کریں گے۔علاوہ ازیںایسے طلبہ جنہوں نے جامعہ کراچی کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی اور جامعہ کراچی کانام روشن کیاانہیں تمغوں اور اعزازات سے بھی نوازاجائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/08/2017 - 18:30:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں