شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی میں7ہزار رنز مکمل کرلیے،دنیا کی7ویں کھلاڑی بن گئے

اتوار 13 اگست 2017 18:30

شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی میں7ہزار رنز مکمل کرلیے،دنیا کی7ویں کھلاڑی بن ..
جمیکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) کرکٹرشعیب ملک نے کیربین پریمیئرلیگ میں بارباڈوس کی جانب سے کھیلتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کے 7ہزار رن مکمل کر لیے۔

(جاری ہے)

اس طرح شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 7ہزار رنز بنانیوالے پہلے پاکستانی اور ایشیائی کرکٹر ہیں۔کیربین پریمیئرلیگ میں بارباڈوس کے لیے کھیلتے ہوئے شعیب ملک نے 51رنز کی اننگز کھیلی ،7ہزار رنز بنانے والے شعیب ملک دنیا کیساتویں کھلاڑی ہیں۔

متعلقہ عنوان :