سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید کا طبیعت ناسازی کے باوجود جلسے میں شرکت کرنے کا فیصلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 13 اگست 2017 18:10

سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید کا طبیعت ناسازی کے باوجود جلسے میں شرکت کرنے ..
راولپنڈی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اگست 2017ء ) : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہونے کے باوجود جلسے میں شرکت کا عندیہ دے دیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم ان کا کہنا ہے کہ طبیعت ناسازہےلیکن بروقت جلسہ گاہ پہنچوں گا۔ واضح رہے تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ نے آج لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔ جلسے کی تیاریاں عروج پرہیں۔ دونوں جماعتوں کے کارکنان جلسے میں شرکت کیلئے لیاقت باغ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ شیخ رشید نے جلسے کی کامیابی کیلئے 4بکروں کا صدقہ بھی دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :