پاکستان ویلفیئر پارٹی کے زیر اہتمام ’’جشن آزادی ‘‘جلسہ (آج) ہو گا

اتوار 13 اگست 2017 17:50

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) پاکستان ویلفیئر پارٹی کے زیر اہتمام (آج )پیر کو شام 5بجے پنڈوڑہ چونگی سید پور روڈ کے قریب ’’جشن آزادی ‘‘جلسہ ہو گا جس سے مر کزی چیئرمین پاکستان ویلفیئر پارٹی محمد فاروق سلہریا ایڈووکیٹ ،حماد قریشی ،فیض اعوان ،چوہدری ندیم سمیت دیگر راہنماء خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :