جامعہ کراچی میں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو تمغوں اور عزازات سے نوازا جائے گا

اتوار 13 اگست 2017 17:50

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) جامعہ کراچی کے مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب کے موقع پر چینی اساتذہ ،قومی نغمے پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شیخ لجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان اور مشیر امورطلبہ سید عاصم علی خطاب بھی کریں گے۔علاوہ ازیںایسے طلبہ جنہوں نے جامعہ کراچی کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی اور جامعہ کراچی کا نام روشن کیا انہیں تمغوں اور اعزازات سے بھی نوازا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :