رکن صوبائی اسمبلی کشور زہرہ اور چیئرمین بلدیہ شرقی کا ہینڈز انڈیپنڈنٹ لیونگ سینٹر کا دورہ
اتوار 13 اگست 2017 17:50
(جاری ہے)
چیئرمین معید انور نے کہا کہ آپ بچوں سے ہی ہمیں حوصلہ اور لگن ملتا ہے اور اپنے ملک و شہر کیلئے کچھ کر گزرنے کی جستجو پیدا ہوتی ہے، آپ سب بچے ہماری آنکھوں کے تارے ہیں اور ہم ہر مشکل اور اچھے وقت میں آپ کا ساتھ دیں گے، اسپیشل بچوں میں خداداد صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں جس سے استفادہ حاصل کیا جائے تو انہیں معاشرے کا اہم ستون بنایا جا سکتا ہے۔
چیئرمین معید انور نے اسپیشل بچوں کیلئے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زیر اہتمام تمام پارکوں میں بچوں کی فری انٹری کو یقینی بنایا جائیگا جبکہ اس کے علاوہ وہیل چیئر اور الگ سے واش روم کا قیام بھی یقینی بنایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اسپیشل بچوں کی مدد کیلئے ضلعی سطح پر جو کچھ ہوسکا وہ کریں گے۔ رکن صوبائی اسمبلی کشور زہرہ نے بھی اس موقع پر کہا کہ یہ دیکھ کر بہت سکون و اطمینان ملتا ہے کہ یہ بچے اپنے اندر کسی کمی کو محسوس کئے بغیر ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے اور مسکراتے نظرآتے ہیں جس سے ہمیں بھی نصیحت لینی چایئے اور ہر حال میں اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کا خصوصی خیال رکھنا چایئے اور ان کی ہر ممکن مدد کرنی چایئے۔ اس موقع پر یوسی 11 کے چیئرمین محمد مرسلین بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.