کلر کہار کو ترقی دینے کیلئے فارم ہائوسز منصوبے کا افتتاح
افتتاحی تقریب میں سینکڑوں لوگوں اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی
اتوار 13 اگست 2017 17:40
(جاری ہے)
اب موٹر وے پر کلر کہارکے قریب ایک بڑا فارم ہائوسز منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس پر دن رات کام شروع ہے ۔فارم ہائوسز کلر کہار پر ابتدائی طور پر پانچ ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے اس منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد کلر کہار جو کہ قدرتی جھیل، قدرتی باغوں اور سالٹ رینج جس کے اندر کئی خوبصورت چشمے موجود ہیں اس منصوبے سے لوگوں کا رجحان اس طرف بڑھے گا۔
پراجیکٹ منیجر طارق باجوہ نے بتایا کہ منصوبے پر دن رات کام شروع ہے اور اس ضمن میں عوام کی طرف سے زبردست پذیرائی حاصل ہورہی ہے اور انہیں یقین ہے کہ آئندہ دو تین سالوں میں اس علاقے میں بڑی تجارتی اور کمرشل سرگرمیاں پورے عروج پر ہونگی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.