حنیف چوہان کا نیا ڈرامہ سیریل ’’تمہاری مریم‘‘ ناظرین میں مقبول ہو گیا

اتوار 13 اگست 2017 16:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء)ممتاز مصنف حنیف چوہان کا نیا ڈرامہ سیریل ’’تمہاری مریم‘‘ ناظرین میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے‘ ڈرامے میں اداکار محسن گیلانی اور مرکزی کردار ادا کرنیوالی اداکارہ رمشاء خان‘ ہیرو جنید خان‘ سیمی پاشا‘ نرگس رشید اور فضیلہ قیصر کی پرفارمنس کو بھی پسند کیا جارہا ہے‘ ڈرامہ 25 اقساط پر مبنی ہے اور ہر جمعہ کی شپ 8 بجے ایک نجی ٹی وی چینل سے پیش کیا جارہا ہے۔