ْفلمساز مختار احمد کی نئی پنجابی فلم ’’توکھے یاراں دے‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں ہو گا

اتوار 13 اگست 2017 16:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) فلمساز‘ نغمہ نگار اور رائٹر مختار احمد کی نئی پنجابی فلم ’’توکھے یاراں دے‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں ہو گا‘ فلم کے گانے گلوکار انور رفیع کی آواز میں ریکارڈ کر لئے گئے ہیں‘ فلم کے فنکاروں میں زیادہ تر نئے اداکار کام کرینگے‘ موسیقار اشفاق علی اور کیمرہ مین رضوان احمد ہیں‘ مختار احمد کا کہنا ہے کہ فلم کا سکرپٹ عوام کو پسند آئے گا۔

متعلقہ عنوان :