کوئٹہ خودکش بم دھما کہ کے بعد سیکورٹی فورسز کی چمن میں کارروائی

ایک گھرپرچھاپہ ، بھاری تعداد میںاسلحہ برآمد ، 2 افراد کوحراست میں لے لیاگیا

اتوار 13 اگست 2017 16:50

کو ئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) کوئٹہ خودکش بم دھما کہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے چمن میں کارروائی کی جس کے دوران ایک گھرپرچھاپہ مارا گیا جس کے دوران بھاری تعداد میںاسلحہ برآمدکرکے 2 افراد کوحراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاجبکہ صوبے میںمختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز مشکوک افراد کیخلاف کارروائیوں میں مصروف ہے۔

متعلقہ عنوان :