بلوچستان میں دکی کے مقام پر کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دوکانکن کان میںپھنس گئے

اتوار 13 اگست 2017 16:50

کو ئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) بلوچستان کے دکی مقامی کوئلہ کان میں زیلی گیس بھرجانے سے دوکانکن اندر پھنس گئے ۔لیویز کے مطابق اتوارکو دکی کے مقا م پر کوئلہ کان میں دوکانکن پھنس گئے تاہم ایک کانکن گل بدین کی لاش نکال لی گئی جبکہ دوسرے کانکن کی تلاش جاری ہے ۔

(جاری ہے)

لیویز نے لاش مقامی ہسپتال منتقل کردی ہے جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :