آئینی حکومت عدن میں معاملات کی مسلسل نگرانی کرے گی،یمنی وزیراعظم
یمنی وزیراعظم سعودی عرب روانہ،ریاض میں خلیجی منصوبے کے سرپرستوں سے ملیں گے
اتوار 13 اگست 2017 16:30
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدن کے ہوائی اڈے سے روانہ ہوتے وقت بن دغر نے باور کرایا کہ آئینی حکومت عدن میں ہر چھوٹے بڑے معاملے کو بغور زیر جائزہ رکھنے کا سلسلہ جاری رکھے گی تا کہ پانی ، بجلی ، تیل کی مصنوعات اور صحت عامہ سمیت تمام خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔
بن دغر کا کہنا تھا کہ عارضی دارالحکومت عدن میں حالات پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہو چکے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں متعدد منصوبوں اور ریاستی اداروں کے صدر دفاتر کا افتتاح شامل ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.