ویمن یونی ورسٹی میںجشن آزادی کے حوالہ سے تمام انتظامات مکمل
تازہ ترین : 1

ویمن یونی ورسٹی میںجشن آزادی کے حوالہ سے تمام انتظامات مکمل

باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء)ویمن یونی ورسٹی میںجشن آزادی کے حوالہ سے تمام انتظامات مکمل ،(آج ) پیر کو جامعہ میں پرچم کشائی کے بعد مرکزی تقریب منعقد ہو گی ،وائس چانسلر خصوصی خطاب کریں گے ،میرٹوریس پروفیسر ڈاکٹر محمد حلیم خان کی ہدایت پر گزشتہ ایک ہفتہ سے مختلف شعبہ جات میں تقریبا ت کا انعقاد ہوا جس میں طالبات نے بھرپور حصہ لیا ،جب کہ جامعہ کی طالبات آج ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں بھی حصہ لیں گی ۔مرکزی تقریب میں تحریک آزادی پاکستان کے حوالے سے مقررین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ،اس موقع پر بانیان پاکستان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 13/08/2017 - 16:30:31

اپنی رائے کا اظہار کریں