چین کی صنعتی پیداوار ،سرمایہ کاری اور کھیت کے بارے میں اعشاریے بہتری کی نشاندہی کرتے ہیں ، تجزیاتی رپورٹ

اتوار 13 اگست 2017 16:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) چینی معیشت میں بہتری کے پیش نظر چین کی صنعتی پیداوار ، سرمایہ کاری اور کھیت کے بارے میں توقع ہے کہ یہ مقابلتاً زیادہ رہیں گے ۔

(جاری ہے)

تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ جون کے مقابلے میں جولائی کے اعدادوشمار قدرے گڈ مڈ دکھائی دیں گے تا ہم انہیں یقین ہے کہ بہتر ہوتا ہوا عالمی ماحول ، پیداواری سرگرمی میں اضافے اور مضبوط صارفین کی بدولت پراپرٹی انویسٹمنٹ میں کمی اپ سیٹ ہو جائے گی ، حکومت چین پیر کو اہم اقتصادی اعشاریوں کے بارے میں ماہانہ اعدادوشمار جاری کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :