وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کشمیری قوم کی پہچان ہیں ، فاروق حیدر خان کی قیادت میں قائم حکومت نے ایک سال میں جو کارنامے سرانجام دیے وہ لائق تحسین ہیں
سابق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے تھری میرپور صدر ایکشن فورم متاثرین منگلا ڈیم راجہ محمد نہیب ٹھاکر کی بات چیت
اتوار 13 اگست 2017 16:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہمسلم لیگ ن نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے سفر جاری رکھے گی۔
کشمیر کی مکمل آزادی تک مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے شانہ بشانہ رہیں گے۔ نریندر مودی مظالم کی انتہا کررہے ہیں لیکن کشمیری آزادی کے لیے پرعزم ہیں۔ نریندر مودی مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے سیز فائر لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کر رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے اپنے حصے کا کام کر لیا ہے اب بیس کیمپ اور پاکستان کی حکومتیں آزادی کی منزل کے حصول کے لیے جامع پالیسی اور ٹھوس حکمت عملی بنائے ،کشمیر کی آزادی کو منزل سے ہمکنار کرنے کے لیے بیس کیمپ اور پاکستان کا فیصلہ کن کردار ہو گا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے باسی مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں جماعت اسلامی اول روز سے اس تحریک کا حصہ ہے اور کامیابی تک اپنی بھائیوں کے شانہ بشانہ رہے گی ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.