چین ، مادہ پانڈہ نے 11ویں سالگرہ منائی

اتوار 13 اگست 2017 15:40

ہربن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) مادہ عظیم الجثہ ریچھ بلائو (پانڈہ ) سجیانے شمال مشرقی چین کے صوبہ ہیلانگ جیانگ کے آبائی مقام میں اپنے نر ساتھی یو یو کے ہمراہ منتقل ہونے کے ایک سال بعد اپنی گیارہویں سالگرہ منائی ، سالگرہ کی تقریب میں ایک ہزار پانچ سو سیاحوں نے حصہ لیا ، سجیا کی گلاب نما آئس کیک کے ساتھ خاطر تواضح کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :