چین کے درمیانے سائز نے بنک کے خالص منافع میں معمولی اضافہ

اتوار 13 اگست 2017 15:40

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) درمیانے سائز کے چینی بنک ہوا شیا بنک نے زبردست مالیاتی ضابطے کے بنکوں پردبائو ڈالنے کے پیش نظر رواں سال کی پہلی ششماہی میں مجموعی منافع کمایا ، بنک کے خالص منافع میں 0.1فیصد سالانہ کا اضافہ ہوا ، خالص منافع مجموعی طورپر 9.8بلین یوآن (قریباً 1.5بلین امریکی ڈالر ) رہا ، جون کے اواخر تک بنک کے مجموعی اثاثے چھ ماہ قبل کے مقابلے میں 2.8فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھ کر 2.4ٹریلین یوآن ہوئے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :