لندن میں کھیلی جانیوالی آئی اے اے ایف ورلڈ چپمپئن شپ کی ٹیبل پوزیشن

اتوار 13 اگست 2017 15:40

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) گذشتہ روز کھیلے جانیوالے میچوں کے بعد آئی اے اے ایف ورلڈ چیمپیئن شپ کا میڈل ٹیبل حسب ذیل رہا ;۔

(جاری ہے)

امریکہ نے 9طلائی ، 1چاندی ، 8کانسی کے ساتھ مجموعی طورپر 27،کینیا نی3طلائی ، ایک چاندی ،4کانسی کے ساتھ مجموعی طوپر8، پولینڈ نے 2طلائی ، 2چاندی ، 3کانسی کے ساتھ مجموعی طورپر 7،ایتھوپیا نے 2طلائی ،2چاندی ، 3کانسی کے ساتھ مجموعی طورپر 7،ایتھوپیا نے 2طلائی ،2چاندی کے ساتھ مجموعی طورپر 4، برطانیہ 2طلائی ، 2چاندی کے ساتھ مجموعی طورپر 4، جنوبی افریقہ نے 2طلائی ،1چاندی ، 2کانسی کے ساتھ مجموعی طورپر 5، فرانس نے 2طلائی ، 1کانسی کے ساتھ مجموعی طورپر 3، آتھورائزڈ نیوٹرل اتھلیٹ 1طلائی ،2چاندی ، 2کانسی کے ساتھ مجموعی طورپر 5، چین نے 1طلائی ،2چاندی ، 1کانسی کے ساتھ مجموعی طورپر 4،جمہوریہ چیک نے 1طلائی ، 1چاندی ، 1کانسی کے ساتھ مجموعی طورپر 3، ترکی نے 1طلائی ، 1چاندی کے ساتھ 2، جمیکا نے 1طلائی ، 3کانسی کے ساتھ4، نیدر لینڈ نے 1طلائی ، 2کانسی کے ساتھ 3جبکہ وینزویلا نے 2، ناروے نے 1بلیجیئم نے 1، یونان نے 1نیوز ی لینڈ نے 1، آسٹریلیا نے 1، لیتھونیا 1، کوٹ ڈی لوائر نے 2، بیہما س ، ہنگری ، یوکرائن ، یوگنڈا ، سویڈن ، کولمبیا ، مراکش ، قازقستان ، جاپان ، تنزانیہ ، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو ، کروشیا ، قطر ، کیوبا اور پرتگال نے بھی ایک ایک تمغہ حاصل کیا ۔