دہشت گردی کے خلاف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے-وزیراعلیٰ بلوچستان
میاں محمد ندیم اتوار 13 اگست 2017 15:30
(جاری ہے)
کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری نے کہا کہ آج بلوچستان کے حالات مختلف ہیں اور امن و امان کی صورتحال بھی بہتر ہے، ریاست نے دہشت گردی کے واقعات پر کافی حد تک قابو پا لیا ہے تاہم ایک وقت تھا جب پاکستان میں ہر روز 6 سے 7 دہشت گردی کے واقعات ہوتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ایک وار زون میں رہ رہے ہیں، جہاں کوئی جانے کو سوچ نہیں سکتا تھا وہاں فورسز نے آپریشن کیے، ہم دہشت گردی کے خلاف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھے جب کہ ہم نے ماضی میں دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ایسی بہت سی باتیں ہیں جن کو کیمروں کے سامنے شیئر نہیں کر سکتے جب کہ جیسے ہی دھماکے کی خبر ملی نواز شریف نے فوراً کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.