ترکمانستان سے پاکستان کو گیس کی فراہمی 2020ء تک شروع ہونے کا امکان

اتوار 13 اگست 2017 14:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء) ترکمانستان سی پاکستان کو گیس کی فراہمی 2020ء تک شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق تاپی پائپ لائن کے ذریعے تین سال بعد ترکمانستان سے پاکستان کو گیس کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تاپی پائپ لائن کی تعمیر کی راہ میں تمام رکاوٹیں دور کرلی گئی ہیں، اب ترکمانستان اپنے ملکی حدود میں پائپ لائن کی تعمیر خود کرے گا جبکہ افغانستان میں پائپ لائن مشترکہ طور پر تعمیر کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :