سلمی ہائیک کا اداکاراکشے کمار کو فلم ٹائیلٹ اک پریم کتھا کی کامیابی کے لئے نیک تمناوں کا پیغام

اتوار 13 اگست 2017 14:40

ْ ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ سلمی ہائیک نے اداکاراکشے کمار کو ان کی فلم ٹائیلٹ اک پریم کتھا کی کامیابی کے لئے نیک تمناوں کا پیغام بھیج دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی مطابق اداکارہ سلمی ہائیک نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکاراکشے کمار کو ان کی فلم ٹائیلٹ اک پریم کتھا کی کامیابی کے لئے نیک تمناوں کا پیغام بھیجا ہے،فلم کی ہدایات شری نارائن سنگھ نے دی ہے،فلم کی دیگر اہم کاسٹ میں بھومی پیدنیکر اور انوپم کھیر شامل ہیں،فلم کی سینما گھروں میں شاندار نمائش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :