بھارت: ہسپتال میں 35 بچوں کی اموات کی تحقیقات شروع

بچوں کی اموات ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہوئی،والدین کا الزام

اتوار 13 اگست 2017 14:30

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2017ء)شمالی بھارت کے ایک ہسپتال میں گزشتہ تین روز کے دوران 35 بچوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئیں جبکہ والدین نے الزام عائد کیا کہ بچوں کی اموات ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہوئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ راجیو راٹیلا نے کہا کہ ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھ پور کے بابا راگھؤ داس میڈیکل کالج ہسپتال میں مختلف بیماریوں کے