لاہور، جشن آزادی کی مناسبت سے سائکلنگ ریس کا انعقاد،25سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا

اتوار 13 اگست 2017 13:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے پنجاب اسٹیڈیم میں جشن آزادی کے حوالے سے سائیکلنگ ریس کا اہتمام کیا گیا جس میں پنجاب بھر سے 25 سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

پنجاب اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پنجاب سائیکلنگ ایسوسی کی جانب سے جشن آزادی سائیکلنگ ریس کا اہتمام کیا گیا۔ سایکلنگ ریس میں پنجاب بھر سے 25 سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔سائیکلسٹ کا کہنا ہے کہ 70ویں جشن آزادی کو بھر پور منائیں گئے اور سائیکلنگ میں پاکستان کا نام دنیا میں روش کریں گے۔سایکلنگ ریس پنجاب اسٹیڈیم سے شروع ہوکر گجومتہ سے ہوتے ہوئے واپس پنجاب اسٹیڈیم میں اختتام پزید ہوئی۔

متعلقہ عنوان :